اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Tue, 13 May 2008 02:34:00

تہذیب و تمدن سائنسی ایجادات (حصہ پنجم)

تہذیب و تمدن سائنسی ایجادات ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ حصہ پنجم

ایجادات

کب ہوئیں

کہاں ہوئیں

کیا اثرات چھوڑے

سموکنگ پائپ (دخان کش)

10 عیسوی

شمالی امریکہ

 

ڈیڑجنٹ

10 عیسوی

چین

 

رہائشی بدریں

20 عیسوی

روم

پائپوں کی طرح بنی ان گھریلو بدرووں کے آگے سیسے کے منہ اور پانی وا لے نلکے لگے ہوتے تھے۔

بھاری ہل

100 عیسوی

روم

 

کاغذ

105 عیسوی

چین

 

رہائشی کواٹر

120 عیسوی

روم

 

چراہی

140 عیسوی

بحیرہ روم

 

جدید اعداد اور صفر کا استعمال

150 عیسوی

بھارت

کہا جاتا ہے کہ آریا بھاٹا کے بنائے ہوئے اس عددی نظام کو عربی اعداد کا نام محض غلط فہمی یا غلط بیانی کی بنیاد پر دیا گیا تھا

چھپائی

150 عیسوی

چین

 

آئیسٹر کی کاشت

150 عیسوی

چین

 

آبیکس

190 عیسوی

چین

آبیکس وہ ایجاد ہے جو آنے والی صدیوں میں کیلیٹر اور کمپیوٹر کی صورت اختیار کر گئی

چینی مٹی کے برتن

190 عیسوی

چین

 

چڑیا گھر

248 عیسوی

روم

 

نقشوں پر لمبائی اور چوڑائی کی علامتیں

265 عیسوی

چین

 

الجبراء

275 عیسوی

یونان

 

گلیوں میں تیل سے جلنے والے چراغون کا استعمال

300 عیسوی

شا م

 

گیس سے جلنے والے چراغ

300 عیسوی

شا م

 

گیس والے پائپ

347 عیسوی

چین

بانس سے بنے ہوئے یہ پائپ قدرتی گیس کو استعمال کرنے کے لیے کام میں لائے جاتے تھے۔

چائے

350 عیسوی

چین

شروع شروع میں چائے دوائی کے طور پر استعمال کی جاتی تھی

ڈاکٹری اجازت نامے

361 عیسیوی

بازنطین (آج کا استنبول یا ترکی)

 

ایسٹولیبل

400 عیسوی

مصر

 

ہائیڈرومیٹر

400 عیسوی

مصر

 

مکھن

400 عیسوی

یورپ

 

وسکی

450 عیسوی

یورپ

 

برانڈی

500 عیسوی

چین

 

سسپنشن بریج

500 عیسیوی

چین

یہ ایک ایسا سسپنشن بریج تھا جس میں لوہے کی زنجیریں استعمال کی گئی تھیں۔

ریشمی ملبوسات پر چھپائی

500 عیسوی

چین

 

قالین

550 عیسوی

فارس

 

ماچس

577 عیسوی

چین

سلفر کے استعمال سے چلنے والی ان ماچسوں کو انگلینڈ کے جان واکر نے 1826 میں دوبارہ متعارف کروایا۔

ڈاک خانہ

600 عیسوی

فارس

 

بھونچال سے محفوظ عمارتیں

600 عیسوی

بازنطین

 

سیاسی آئین

604 عیسوی

جاپان

 

شطرنج

621 عیسوی

بھارت

 

کبوتر کے ذریعے خطو خطابت

630 عیسوی

عرب

 

کیمیائی جنگ

673 عیسوی

بازنطین

یونانیوں نے ایک ایسی آگ بنائی جو پانی پر جلتی تھی

بھبھوکے والی بٹی

700عیسوی

یورپ

 

طے ہونے والے پنکھے

700 عیسوی

جاپان

 

تصویری چھپائی

765 عیسوی

جاپان

 

شفاف چینی مٹی

800 عیسوی

چین

 

ٹھنڈا پانی

800عیسوی

یورپ

 

کیمونو

800 عیسوی

جاپان

 

کنگھی

800 عیسوی

یورپ

 

عمل کشید

800عیسوی

عرب

جابر بن حیان کی اس دریافت نے آنےوالے سالوں میں بیشمار علوم وفنون کے دروا کیے۔

شیشے کی جھال والے برتن

810 عیسوی

عرب

 

حساب اور الجبرء

825 عیسوی

فارس

الخوارزمی کی بیشمار اضافیات نے نہ صرف الجبرے کی بالکل نئی شکل متعارف کروائی بلکہ اسےآنےوالی صدیون میں کئی دوسرے علوم کی بنیاد بنا دیا۔

چکی

823 عیسوی

یور (ہالینڈ)

اگرچہ چکی غلہ پیسنے کےلیے پہلے ادوارء میں بھی زیر استعمال تھی لیکن یہ گھومنے والی چکی اپنے وقت کی انتہائی جدید شکل و صورت والی ایجاد تھی۔

بارود

850 عیسوی

چین

 

چھپی ہوئی کتابیں

866 عیسوی

چین

 

کینڈل کلاک

870 عیسوی

انگلینڈ

 

عدسے

900 عیسوی

یورپ

سورج کی روشنی سے آگ جلانے والے یہ عدسے آنے والی صدیوں میں بے پناہ اثرات کے حامل ثابت ہوئے۔

چمچ کانٹے

900 عیسوی

بازنطین

 

لکڑی کی مدانی

900عیسوی

یورپ

 

چرخیاں

900 عیسوی

تھائی لینڈ

 

پلاسٹر

900 عیسوی

عرب

نہ صرف برتن سازی میں استعمال ہوا بلکہ ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑنے میں بھی کارآمد ثابت ہوا۔

مطب میں داخلے کے امتحان

931 عیسوی

فارس

 

گالف

935 عیسوی

چین

 

فاؤنٹین

953 عیسوی

مصر

یہ وہی فاؤنٹین ہے جسے یو ایس اے کے لیوس واٹر مین نے 1884 میں دوبارہ متعارف کروایا تھا۔

پہیے والی گھڑی

960 عیسوی

فرانس

 

ہسپتال

970 عیسوی

عرب

نرسوں ، ڈ اکٹروں اور دوا سازوں کی سہولتوں سے آراستہ یہ ہسپتال آج کے ہسپتالوں کی بنیاد ثابت ہوا۔

پارے سے چلنے والی گھڑی

960 عیسوی

چین

 

ایمبولینس

1000 عیسوی

مشرق وسطی

فلسطین میں گھوڑوں سے چلنے والی یہ گاڑی جسے صلیبی جنگوں میں استعمال کیا گیا آنے والے سالوں میں فرانس کے "چان لیری" سے دوبارہ دریافت ہوئی ۔

سورج گھڑی

1000 عیسوی

سپین

 

سونے کی تار

1000 عیسوی

سیپریس

 

ٹوتھ پیسٹ

1000 عیسوی

چین

 

گرینٹ

1000 عیسوی

بازنطین

شروع شروع میں گرینٹ کو پٹرول اور گیسلین سے بھرا جاتا تھا

چیک

1000 عیسوی

عرب

 

صابن کی ٹکیاں

1000 عیسوی

عرب

 

انگشتانہ

1000 عیسوی

بازنطین

 

استری

1000 عیسوی

یورپ

 

پیزہ (pizza)

عیسوی 1000

بازنطین

 







(Your Name) آپ کا نام
(E-mail Address) ای میل ایڈریس
(City or Country) شہر یا ملک کا نام
(Write your message here) یہاں لکھیں


  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications