نیچر نیورو سائنس نامی شمارے میں چھپنے
والی بیلر کالج آف میڈیسن کے سائنسدانوں نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایک ایسی نئی
ٹیکنیک سامنے آئی ہے جس میں تیزی سے حرکت کرنے والے لیزر بینم کو مختلف آپٹیکل
پلینز میں پڑے ٹشو دیکھنے کے لیے ایک مخصوص مائیکرو سکوپ کے ساتھ ملایا جاتاہے، سائنسدانوں
کو اس قابل بنا دیے گی کہ وہ نیورانز یا آپس میں متعامل نرو سیلز کو تین اطراف سے
دیکھ سکیں گے۔