اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 23 Apr 2008 01:38:00

تہذیب و تمدن سائنسی ایجادات (حصہ سوئم) - صحفہ نمبر 4

تہذیب و تمدن سائنسی ایجادات. . . . حصہ سوئم

ایجادت
کب ہوئیں
کہاں ہوئیں
کیا اثرات چھوڑے

حروج تہجی

1 ہزار 7 سو سال قبل مسیح

فنیشیاء

اگرچہ بول چال کی زبان اپنی تاریخ میں بہت ابتداء تک جاتی ہے پھر بھی لفظی اظہار کا استعمال بہت بعد میں شروع ہوا۔ حروف تہجی اصل میں ان بنیادی آوازوں پر مبنی ہیں جو انسان بول چال میں ادا کرتا ہے۔ ایک لفظ کو مختلف آوازوں میں علحیدہ کرنا اور مختلف آوازوں کی انفرادی پہچان علم کی ترویج میں بہت بڑا سنگ میل ثابت ہوئی یہ اپنے زمانے کی اتنی ہی بڑی سہولت تھی جتنی کہ آج انٹرنیٹ یا کمپیوٹر ہے۔ انسانی سوچوں کو لکنے پڑھنے اور اگلی نسلوں تک پہنچانے کے قابل بنانا انسانی ذہن کی میراج نظر آنے لگا تھا ۔

چاکلیٹ

1 ہزار 6 سو سال قبل مسیح

وسطی امریکہ

 

ربڑ

1 ہزار 6 سو سال قبل مسیح

وسطی امریکہ

 

چپو

1 ہزار 5 سو سال قبل مسیح

فنیشیاء

 

بھٹی میں پکی اینٹیں

1 ہزار 5 سو سال قبل مسیح

میسوپوٹامیا

بھٹی میں پکی ہوئی یہ انیٹیں اونچی عمارتیں بنانے کے لیے  استعمال ہوئیں ۔ اونچی عمارتیں اس وقت بھی بڑھتی شہری آبادی اور بدلتی ہوئی تہذیب کو زندہ رکھنے کے لیے ایک اپنی سی کوشش تھیں۔

پکے برتن

1 ہزار 5 سو سال قبل مسیح

چین

صعنتوں کی تعداد بڑھتی ہوئی آبادی کے مطابق نہ ہونے کی وجہ سے چیزوں کی مضبوطی اور پائیداری زیادہ اہم سمجھی جاتی تھی۔

جوتے

1 ہزار 5 سو سال قبل مسیح

مصر

دائیں اور بائیں پاؤں میں پہنے  جانے والے جوتوں میں فرق اس دور کے مزاج اور ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے۔

پانی کے نلکے

1 ہزار 5 سو سال قبل مسیح

مصر

 

Previous 1 2 3 4 5 6 Next







(Your Name) آپ کا نام
(E-mail Address) ای میل ایڈریس
(City or Country) شہر یا ملک کا نام
(Write your message here) یہاں لکھیں



© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier