اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 23 Apr 2008 01:38:00

تہذیب و تمدن سائنسی ایجادات (حصہ سوئم) - صحفہ نمبر 3

تہذیب و تمدن سائنسی ایجادات. . . . حصہ سوئم

ایجادت
کب ہوئیں
کہاں ہوئیں
کیا اثرات چھوڑے

پکی سڑکوں کی تعمیر

2 ہزار سال قبل سمیح

یورپ

 

لکڑی کے قفل

2 ہزار سال قبل مسیح

مصر

 

طبعی نسخے

2 ہزار سال قبل مسیح

سومیریا

مختلف بیماریوں کی روک تھام کے لیے جڑی بوٹیوں کا استعمال بہت بعد میں شروع ہوا ان کے استعمال سے پہلے مختلف پتھر استعمال ہوتے تھے جنہیں پہن کر انسان بیماریوں سے یا تو محفوظ رہتا تھا یا ہو جاتا تھا۔

زیر آب سرنگیں

2 ہزار سال قبل مسیح

بابل

 

شیشے کے اوزارء

2 ہزار سال قبل سمیح

افریقہ

 

عددی نظام

1 ہزار 8 سو سال قبل مسیح

بابل

عددی نظام کی انختراع نے لین دین اور معاشرت کو متاثر کیا

لوہے کا استعمال

1 ہزار 8 سو سال قبل مسیح

ہٹی (آج کا ترکی)

 

عورتوں کا علحیدہ لباس

1 ہزار 8 سو سال قبل مسیح

کریٹے (آج کا یورپ)

 

کپڑوں پر رنگوں کا استعمال

1 ہزار 8 سو سال قبل مسیح

کریٹے ( آج کا یورپ)

اگرچہ لکھنے لکھانے اور تصویریں بنانے کے لیے رنگوں کا استعمال بہت پہلے ہی شروع ہو چکا تھا لیکن کپڑوں کو دیے جانے والے رنگوں کا استعمال بہت بعد میں شروع ہوا۔ یقیناََ یہ اپنے وقت کی ایک تہذیب یافتہ علامت تھی ۔

ادویات کا باقاعدہ استعمال

1 ہزار7 سو 50 سال قبل مسیح

بابل

تاریخ میں پہلی بار ادویات کے علم کو پڑھنا اور استعمال کرنا شروع کیا گیا۔

Previous 1 2 3 4 5 6 Next







(Your Name) آپ کا نام
(E-mail Address) ای میل ایڈریس
(City or Country) شہر یا ملک کا نام
(Write your message here) یہاں لکھیں



© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier