ایجادت
|
کب ہوئیں
|
کہاں ہوئیں
|
کیا اثرات چھوڑے
|
|
اہرام کی تعمیر
|
2 ہزار 9سو
سال قبل مسیح
|
مصر
|
|
|
شہری تعمیر
|
2 ہزار 9سو
سال قبل مسیح
|
سومیریا(جدید عراق)
|
|
|
صابن کا استعمال
|
2 ہزار
8سوسال قبل مسیح
|
میسو پوٹامیا
|
|
|
درانتی
|
2 ہزار 8 سو
سال قبل مسیح
|
سومیریا (جدید عراق)
|
درانتی کے استعمال میں فصلوں کی کٹائی کو
اتنا ہی آسان کر دیا جتنا جدید دور میں ٹریکٹر یا تھڑیشر نے کیا ہے۔
|
|
رسی کا استعمال
|
2 ہزار 6 سو
سال قبل مسیح
|
چین
|
ہیمپ نامی پودا جو اور بہت سے استعمالات
میں آنے والا تھا غالبا سب سے پہلے رسی بنانے میں استعمال ہوا۔
|
|
وصیت
|
2 ہزار 6 سو 1 سال قبل مسیح
|
مصر
|
کسی فرعون کے بیٹے "نکیر" نے
اپنی بیوی بچوں وغیرہ کو دی جانے والی دولت کی وصیت تیار کروائی
|
|
ممی سازی
|
2 ہزار 6سو سال قبل مسیح
|
مصر
|
انسانی جسم جو افزائش اور زوال کا شکار
رہتا تھا کی بقاء کا یہ طریقہ اپنے وقت کی ایک ایسی ایجاد تھی جس کا ثانی آج تک
دریافت نہیں ہو سکا۔
|
|
سیاہی
|
2 ہزار 5 سو سال قبل مسیح
|
مصر ، چین
|
|
|
پپائریس (آج کا پیپر یا کاغذ)
|
2 ہزار5 سو سال قبل مسیح
|
مصر
|
لکھنے لکھانے میں استعمال ہونے والی اس
ایجاد نے ہرقص و ناقص کو درس وتدریس میں شامل ہونے کے مواقع فراہم کر دیے۔ سینہ
با سینہ منتقل ہونے کے بجائے کاغذ پر محفوظ ہونے لگے۔
|
|
(بند یا)
پشتوں کی تعمیر
|
2 ہزار 5 سو سال قبل مسیح
|
میسوپوٹامیا ، وادی سندھ
|
پانی روک کر حسب ضرورت اور حسب منشاء
استعمال کرنے کا یہ انقلابی قدم تھا۔
|