اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 23 Apr 2008 01:38:00

تہذیب و تمدن سائنسی ایجادات (حصہ سوئم) - صحفہ نمبر 2

تہذیب و تمدن سائنسی ایجادات. . . . حصہ سوئم

ایجادت
کب ہوئیں
کہاں ہوئیں
کیا اثرات چھوڑے

اونٹ کا گھریلو استعمال

2 ہزار 5 سو سال قبل مسیح

وسطی ایشیاء اور مشرقی وسطی

 

گول مہراب

2 ہزا ر5 سو سال قبل میسح

وادی سندھ

موہنجوداڑو میں استعمال ہونے والی اس تعمیری خاصیت کو اٹریسکنز میں 600 سال قبل مسیح میں دوبارہ استعمال کیا۔

عوامی کتب خانہ

2 ہزار 5 سو سال قبل مسیح

میسو پوٹامیا

اپنے علم کو محفوظ کرنے اور دوسری قوموں پر استعمال کر کے انہیں اپنی تہذیب و ثقافت کے زیر سایہ لانے کے لیے انقلابی سطح پر استعمال کیا گیا۔

شہروں کی منصوبہ بندی کےمطابق تعمیر

2 ہزار 5 سو سال قبل مسیح

وادی سندھ

نکاسی آب کے انتظام کو انقلابی سطحوں پر متعارف کروایا گیا۔

سکول یا مدرسے

2 ہزار5سو سال قبل مسیح

سومیریا (آج کا عراق)

 

آب پاشی اور نہری نظام

2 ہزار 4 سو سال قبل مسیح

سومیریا ، چین

 

چھتری کا استعمال

2 ہزار 4 سو سال قبل مسیح

میسو پوٹامیا

مختلف چیزوں کو دھوپ اور بارش سے بچانے کےلیے اس سے بہتر ایجاد اور کوئی نہیں تھی۔

پہلا عدالتی منشور

2 ہزار 4 سو سال قبل مسیح

میسو پوٹا میا

 

شہنشائیت کے انتظام اور آغاز

2 ہزار 3 سو 40 سال قبل مسیح

میسو پوٹامیا

 

نقشہ و نویسی

2 ہزار 3 سو سال قبل مسیح

میسوپوٹامیا

 

Previous 1 2 3 4 5 6 Next







(Your Name) آپ کا نام
(E-mail Address) ای میل ایڈریس
(City or Country) شہر یا ملک کا نام
(Write your message here) یہاں لکھیں




 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier