اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Wed, 23 Apr 2008 01:38:00

تہذیب و تمدن سائنسی ایجادات (حصہ سوئم)

تہذیب و تمدن سائنسی ایجادات. . . . حصہ سوئم

حصہ سوئم

ایجادت
کب ہوئیں
کہاں ہوئیں
کیا اثرات چھوڑے

اہرام کی تعمیر

2 ہزار 9سو سال قبل مسیح

مصر

 

شہری تعمیر

2 ہزار 9سو سال قبل مسیح

سومیریا(جدید عراق)

 

صابن کا استعمال

2 ہزار 8سوسال قبل مسیح

میسو پوٹامیا

 

درانتی

2 ہزار 8 سو سال قبل مسیح

سومیریا (جدید عراق)

درانتی کے استعمال میں فصلوں کی کٹائی کو اتنا ہی آسان کر دیا جتنا جدید دور میں ٹریکٹر یا تھڑیشر نے کیا ہے۔

رسی کا استعمال

2 ہزار 6 سو سال قبل مسیح

چین

ہیمپ نامی پودا جو اور بہت سے استعمالات میں آنے والا تھا غالبا سب سے پہلے رسی بنانے میں استعمال ہوا۔

وصیت

2 ہزار 6 سو 1 سال قبل مسیح

مصر

کسی فرعون کے بیٹے "نکیر" نے اپنی بیوی بچوں وغیرہ کو دی جانے والی دولت کی وصیت تیار کروائی

ممی سازی

2 ہزار 6سو سال قبل مسیح

مصر

انسانی جسم جو افزائش اور زوال کا شکار رہتا تھا کی بقاء کا یہ طریقہ اپنے وقت کی ایک ایسی ایجاد تھی جس کا ثانی آج تک دریافت نہیں ہو سکا۔

سیاہی

2 ہزار 5 سو سال قبل مسیح

مصر ، چین

 

پپائریس (آج کا پیپر یا کاغذ)

2 ہزار5 سو سال قبل مسیح

مصر

لکھنے لکھانے میں استعمال ہونے والی اس ایجاد نے ہرقص و ناقص کو درس وتدریس میں شامل ہونے کے مواقع فراہم کر دیے۔ سینہ با سینہ منتقل ہونے کے بجائے کاغذ پر محفوظ ہونے لگے۔

(بند یا) پشتوں کی تعمیر

2 ہزار 5 سو سال قبل مسیح

میسوپوٹامیا ، وادی سندھ

پانی روک کر حسب ضرورت اور حسب منشاء استعمال کرنے کا یہ انقلابی قدم تھا۔

1 2 3 4 5 6 Next







(Your Name) آپ کا نام
(E-mail Address) ای میل ایڈریس
(City or Country) شہر یا ملک کا نام
(Write your message here) یہاں لکھیں




 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications


sponsors: custom lanyards | rubber bracelets | custom wristbands | air purifier