پشاورمیں فی تولہ سونے کے نرخ معمولی اضافے کے ساتھ 23600روپے رہی
پشاور(این
این آئی)پشاورمیں فی تولہ سونے کے نرخ معمولی اضافے کے ساتھ 23600روپے رہی۔پشاورصرافہ
ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کے نرخ 19423روپے جبکہ فی تولہ سونے کے
نرخ23600روپے رہی ۔اسی طرح عالمی منڈی میںسونے کے نرخ745ڈالرفی اونس رہے۔