اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sat, 17 May 2008 10:47:00

اسٹیٹ بینک نے4ارب روپے مالیت کے ٹریڑری بلز فروخت کر دیے

اسٹیٹ بینک نے4ارب روپے مالیت کے ٹریڑری بلز فروخت کر دیے

اردو ٹائمز(نیوز) سٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے 4 ارب روپے مالیت کے ٹریڑری بلز فروخت کر دئیے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مرکزی بینک نے جمعرات کوریپو آپریشن کے تحت 4 ارب روپے مالیت کے ٹریڑری بلز 9.10 فیصد سالانہ شرح منافع پر فروخت کیے۔ان بلز کی مدت 2 دن ہے۔







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications