اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sat, 17 May 2008 10:43:00

امریکہ شمالی کوریا کو پانچ لاکھ میٹرک ٹن خوراک کی امداد دیگا

امریکہ شمالی کوریا کو پانچ لاکھ میٹرک ٹن خوراک کی امداد دیگا

اردو ٹائمز(نیوز) امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان پانچ لاکھ میٹرک ٹن خوراک کی فراہمی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ بش انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس خوراک کی امداد کا تعلق نیوکلیئر تخفیف اسلحہ سے نہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان خوراک کی امداد کا یہ معاہدہ سفارتکاری کا ذریعہ ہے امریکی محکمہ خارجہ نے فوڈ ایگریمنٹ کا اعلان کئی ہفتوں کے مذاکرات کے بعد کیا اور یہ مذاکرات خوراک کی منصفانہ تقسیم کی یقین دہانی کیلئے کئی روز جاری رہے اور امریکہ چاہتا ہے کہ پیانگ یانگ حکومت خوراک کی منصفانہ تقسیم کرے۔







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications