اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sat, 17 May 2008 10:42:00

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 127 ڈالرفی بیرل سے تجاوز کر گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 127 ڈالرفی بیرل سے تجاوز کر گئی

اردو ٹائمز(نیوز) عالمی منڈی میں جمعہ کے روز خام تیل کی قیمتیں 127 ڈالرفی بیرل کی ریکارڈ سطح عبورکرگئیں اور قیمتیں127.43 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئیں تجزیہ نگاروں کے مطابق تیل کی قیمتوں میں اضافہ امریکی صدربش کے دورہ سعودی عرب کے موقع پر سامنے آیا ہے جنہوںنے سعودی حکام سے مطابق کہا ہے کہ وہ عالمی مارکیٹ میں زیادہ تیل سپلائی کریں۔







  کھیل

 تازہ ترین

 اہم ترین

© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications