اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Fri, 16 May 2008 07:42:00

پیٹرولیم مصنوعات میں تین سے سات روپے فی لیٹر اضافے کی سمری

پیٹرولیم مصنوعات میں تین سے سات روپے فی لیٹر اضافے کی سمری

اردو ٹائمز (نیوز)عوام مہنگائی کا ایک اور جھٹکا سہنے کےلئے تیار رہیں اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں تین سے سات روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز پیش کر دی گئی تاہم حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے واضح رہے کہ پندرہ روز قبل بھی اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں آٹھ روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز وزارت خزانہ کو بھیجی گئی تھی جس پر حکومت کی جانب سے تین روپے فی لیٹر اضافے کی منظوری دے دی گئی تھی ۔








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier