اردو ٹائمز (نیوز) ویتنام میں ملک کی دوسری بڑی آئل ریفائنری کی تعمیر شروع ہوگئی۔ ہفتہ کو مقامی ذرائع کے مطابق ویتنام آئل اینڈ گیس کارپوریشن نے جاپان اور کویت کے تعاون سے ملک کے شمال میں نگھی سون ریفائنری کی تعمیر شروع کردی جس پر چھ ارب بیس کروڑ لاگت آئے گی۔