اردو ٹائمز- اردو کی تازہ خبریں
مسلسل اشاعت کے 28 سال
Twenty eight years of publication

 Daily Urdu News USA CANADA UK

    

 Urdu Times Daily Urdu News
 
Sun, 11 May 2008 09:06:00

روپے کی قدر میں کمی‘ سرکاری قرضوں کا بوجھ 270 ارب بڑھ گیا

روپے کی قدر میں کمی‘ سرکاری قرضوں کا بوجھ 270 ارب بڑھ گیا

اردو ٹائمز (نیوز) ڈالر کے مقابلہ میں روپے کی قیمت میں کمی کے باعث گزشتہ 40 روز میں سرکاری قرضوں کا حجم 270 ارب روپے بڑھ گیا ہے اور اقتصادی ماہرین نے کہا ہے کہ اگر کرنسی کی قیمت اسی طرح گرتی رہی تو اس سے معیشت کو ریکارڈ حد تک نقصان ہوگا اور حکومت کیلئے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہو جائیں گے۔








© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications
sponsors: air purifier