اوپن کرنسی مارکےٹ مےں روپے کے مقابلے مےں ڈالراور برطانوی پا¶نڈ کی قدر مےں کمی کا رجحان، ےورو کی قدر مےں اضافہ
اوپن کرنسی مارکےٹ مےں روپے کے مقابلے مےں ڈالراور برطانوی پا¶نڈ کی قدر مےں کمی کا رجحان، ےورو کی قدر مےں اضافہ
اردو ٹائمز(نیوز) اوپن کرنسی مارکےٹ مےں ہفتہ کو روپے کے مقابلے مےں ڈالراور برطانوی پا¶نڈ کی قدر مےں کمی کا رجحان دےکھا گےا جبکہ ےورو کی قدر مےں اضافہ ہوا ۔ہفتہ کو اوپن کرنسی مارکےٹ مےں ڈالر کی قدر مےں 30پےسے کی کمی رےکارڈ کی گئی جس سے ڈالر کی قےمت خرےد 68.20روپے سے کم ہوکر 67.90روپے اور قےمت فروخت 68.30روپے سے کم ہوکر68روپے ہوگئی جبکہ ےورو کی قدر مےں20پےسے کے اضافے سے ےورو کی قےمت خرےد 104.60روپے سے بڑھ کر 104.80روپے اور قےمت فروخت 104.70روپے سے بڑھ کر 104.90روپے ہوگئی برطانوی پا¶نڈ کی قدر مےں10پےسے کی کمی واقع ہوئی جس سے برطانوی پا¶نڈ کی قےمت خرےد 132.65روپے سے کم ہوکر132.55روپے اور قےمت فروخت 132.80روپے سے کم ہوکر132.70روپے ہوگئی علاوہ ازےں انٹر بےنک مارکےٹ مےں ڈالر کی قدر مےں32پےسے کے اضافے سے ڈالر کی قےمت خرےد67.18روپے سے بڑھ کر 67.50روپے اور قےمت فروخت 67.20روپے سے بڑھ کر67.52روپے کی ریکارڈ سطح تک آگئی