/
تجارت و معیشت
صفحہ اول
پرنٹ اخبار
سیاست
تجارت و معیشت
کھیل اور کھلاڑی
فن و فنکار
سائنس اور ٹیکنالوجی
صحت و تندرستی
ہفتہ وار کالم
سیروسیاحت
تعلیم اور معاشرہ
کمیونیٹی خبریں
سپیشل کونٹینٹ
بچوں کے لیے
خواتین کے لیے
مذہب کے متعلق
Thu, 08 May 2008 08:57:00
E-MAIL THIS
PRINT THIS
MOST POPULAR
کراچی پورٹ ٹرسٹ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 168123 مےٹرک ٹن کارگو ہینڈل
کراچی پورٹ ٹرسٹ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 168123 مےٹرک ٹن کارگو ہینڈل
اردو ٹائمز(نیوز) کراچی پورٹ ٹرسٹ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 168123 مےٹرک ٹن کارگو ہینڈل کےا گےا جس مےں 117392 مےٹرک ٹن درآمدی اور 50731 مےٹرک ٹن برآمدی کارگو شامل ہے۔درآمدی کارگو مےں 46046 مےٹرک ٹن جنرل کارگو، 16994 مےٹرک ٹن کوئلہ ، 10352 مےٹرک ٹن کھاد اور 44000 مےٹرک ٹن مائع کارگو شامل ہے۔ جبکہ برآمدی کارگو مےں 24108 مےٹرک ٹن جنرل کارگو،8095 مےٹرک ٹن سےمنٹ،3528 مےٹرک ٹن چاول اور 15000 مےٹرک ٹن مائع کارگو شامل ہے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 مال بردار بحری جہاز لنگر انداز ہوئے اور 4 مال بردار بحری جہاز کارگو لےکر روانہ ہوئے۔ آئندہ 24 گھنٹوں مےں کراچی پورٹ ٹرسٹ پر 7مال بردار بحری جہازوں کی آمدجبکہ 9مال بردار بحری جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔#
E-MAIL THIS
PRINT THIS
MOST POPULAR
کھیل
»
راجر فیڈرر کو کوارٹر فائنل...
»
سلیم ملک کو سزا کیخلاف اپیل...
»
فرنچ اوپن میں بھارت کے روہن...
»
چیمپیئنز ٹرافی انتظامات کا...
»
ہربھجن نے سری سانتھ کو تھپڑ...
تازہ ترین
»
ججز کی بحالی پاکستان کا...
»
ججوں کی بحالی کے لئے حکمران...
»
معزول ججوں کی بحالی ‘مسلم لیگ...
»
صدرمشرف کے ساتھ کام آئین کے...
»
قومی مفاہمت کے حامی ہیں ¾...
»
پےپلزپارٹی کی حکومت قانون کی...
»
لندن میں پیپلزپارٹی اورمسلم...
»
قندھار افغان پولیس نے...
»
پاکستان سمیت دنیا بھر میں...
»
پنجاب حکومت سیاسی انتقامی...
اہم ترین
»
نیپال چین کے خلاف تبتی خواتین...
»
معزول جج عزت اوروقار کے ساتھ...
»
لندن: عدلیہ بحران پر نواز...
»
ججز بحال نہ ہوئے تو یہی سمجھا...
»
عدلیہ کی آزادی چاہتے ہیں تاہم...
»
مشرف حکومت کشمیر پر فیصلہ کر...
ہماری ٹیم
رابطہ کریں
اردو ٹائمز کے بارے میں
© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications