/ سیاست

  

    

پرنٹ اخبار
سیاست
تجارت و معیشت
کھیل اور کھلاڑی
فن و فنکار
سائنس اور ٹیکنالوجی
کمیونیٹی خبریں
سپیشل کونٹینٹ
بچوں کے لیے
خواتین کے لیے
مذہب کے متعلق
  
Mon, 05 May 2008 16:14:00

بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کو چوبیس ہزار اہلکاروں کمی کا سامنا

بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کو چوبیس ہزار اہلکاروں کمی کا سامنا
اردو ٹائمز (نیوز)بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس بی ایس ایف کو چوبیس ہزار اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات بی ایس ایف کے ڈائریکٹر جنرل اے کے مترا نے یہاں بی ایس ایف دفاتر کے سنگ بنیاد کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ بی ایس ایف کو الیکشن ڈیوٹیوں کے باعث شدید بحران کا سامنا ہے۔ اور اس وقت فورس میں چوبیس ہزار اہلکاروں کی کمی ہے۔ چھٹے پے کمیشن رپورٹ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ بی ایس ایف اہلکاروں کی ضروریات کو مکمل پورا نہیں کر سکتا اور کئی ایک شفارشات کی کمی ہے انہوں نے کہا کہ بی ایس ایف نے ہارڈشپ الاﺅنس کا مطالبہ کیا تھا جسے مسترد کردیا گیا ہے۔







© 2008 All Rights Reserved. Urdu Times Group of Publications