لندن: پہلی جنگ عظیم کو 100 سال مکمل۔ لندن میں پہلی جنگ عظیم گیلی پولی کی جنگ کو 100 سال مکمل ہونے پر یادگاری دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، نواز شریف سمیت عالمی رہنماوں نے شرکت کی اور یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز لندن میں پہلی جنگ عظیم کو 100 سال مکمل ہونے پر یادگاری تقریب کا اہتمام... تفصیل

تصویری خبرنامہ




Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu newspaper in America

لندن: برطانوی فضائی کمپنی برٹش ایئر ویز کی لندن سے دبئی جانے والی پرواز کو طیارے کے ٹوائلٹ سے آنے والی انتہائی ناگوار بدبو کے باعث واپس ہیتھرو ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ خبروں کے مطابق ایک ٹوائلٹ درست طور پر کام... تفصیل

لندن: سمندری علوم کے عالمی شہرت یافتہ ماہر ایرک وان سیبیلی نے کہا ہے کہ ملائشین ائر لائن کے لاپتہ مسافر بردار طیارے ایم ایچ 370 کو جنوبی بحرہند کی تہہ سے دریافت کرنے میں کئی دہائیاں یہاں تک کہ کئی صدیاں لگ سکتی ہیں... تفصیل

اسلام آباد/ لندن: لندن سے اسلام آباد آنے والی خاتون کو آف لوڈ کرنے کے بعد لندن پولیس نے حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز لندن سے قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد آنے والی... تفصیل

لندن: برطانوی فوج نے افغانستان میں تیرہ سالہ مشن مکمل ہونے پر کابل میں یادگاری تقریب منائی۔ افغان نیشنل آرمی آفیسرز اکیڈمی میں ہونے والی تقریب میں برطانوی، اتحادی اور افغانی فوجیوں نے شرکت کی۔ برطانوی حکام کے مطابق... تفصیل

لندن: گذشتہ ماہ برطانیہ سے لاپتہ ہونے والی تین طالبات کی ایک نئی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ بظاہر ترکی کی سرحد پار کر کے شام میں داخل ہونے کی تیاریاں کر رہی ہیں۔ یہ طالبات ممکنہ طور پر شام میں موجود... تفصیل

لندن: سویڈن کے استغاثہ نے جنسی استحصال کے الزامات کے سلسلے میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج سے لندن میں پوچھ گچھ کرنے کی پیشکش کی ہے۔ سویڈن کے استغاثہ نے 2010 میں جنسی استحصال کے معاملے میں ان کی گرفتاری سے پہلے ان... تفصیل

لندن: شہریوں کی آن لائن جاسوسی ایک انتہائی متنازع مسئلہ بن چکا ہے اور جہاں ایک طرف مختلف ممالک کی حکومتیں عوام کی جاسوسی کرنے پر مصر ہیں تو وہیں انسانی حقوق کی تنظیمیں اس کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔ اسی تنازع کے پیش... تفصیل

لندن: برطانوی کاونٹی سرے کے علاقے وے برج کے اسکول کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد علاقے میں دھوئیں کے سیاہ بادل دکھائی دے رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سینٹ جارج اسکول کے تمام بچے محفوظ... تفصیل

لندن: شدت پسند گروپ داعش کی طرف سے انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں ایک لڑکے کو ایک اسرائیلی عرب نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ مقتول کی شناخت محمد سعید اسماعیل مسلم کے نام سے ہوئی ہے... تفصیل

لندن: برطانیہ کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے والے لوگوں کے عذر خواہ بھی کسی حد تک تشدد کے ذمہ دار ہیں۔ جہادی جان کے نام سے مشہور محمد عموازی کے معاملے کو ٹھیک طرح سے نہ نمٹنے پر برطانوی... تفصیل

Pages




Copyrights © 2015 Urdutimes.com
Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu News Website in America.