|
|
|
Monday, 06 September 2010 07:04 |
کابل شمالی افغانستان کے ایک علاقے سے اپریل میں اغوا کرنے کے بعد گذشتہ ہفتے رہاکر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق چیچنیا، عراق، ایتھوپیا اور جارجیا سمیت دنیا کے دوسرے حصوں میں جنگ کی کوریج کا تجربہ رکھنے والے41سالہ کوسوکے تسونیوکا کو نامعلوم مسلح افراد نے شمالی افغانستان کے علاقے سے چند دن پہلے اغواء کر لیا گیا ۔پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوِٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں جاپانی صحافی نے کہا ہے کہ اغواکاروں نے اپنے آپ کوطالبان ظاہر کر کے جاپانی حکومت کو بلیک میل کیااور انھیں خوف تھا کہ اس حقیقت کوراز میں رکھنے کے لیے اغوا کار انھیں زندہ نہیں چھوڑیں گے۔ابتدائی اطلاعات کے
|
|
تفصیل...
|
|
|
|
|
Monday, 06 September 2010 06:56 |
|
بغداد وسطی بغداد میں 6 خودکش حملہ آوروں نے فوجی کیمپ میں داخل ہو کر خود کو دھماکوں سے اڑا دیا۔ جس کے نتیجہ میں 12 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔ ہلاک و زخمی ہونے والوں میں سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق سیکورٹی حکام نے بتایاکہ خودکش حملہ آوروں نے پہلے بارود سے بھری بس روسافا فوجی کیمپ کے عقبی گیٹ سے ٹکرائی جس کے بعد دو مسلح حملہ آوروں نے فائرنگ کی زد میں آنے پر خود کو اڑا دیا۔ بعدازاں سیکورٹی فورسز اور خودکش حملہ
|
|
تفصیل...
|
|
|
|
|
Monday, 06 September 2010 05:34 |
قاہرہ اقوام متحدہ کی جوہری توانائی کی ایجنسی (آئی اے ای اے)کے سابق سربراہ اور مصر کے آئندہ صدارتی انتخاب میں متوقع امیدوار محمد البرادی نے مصری حکومت پر ان کو بدنام کرنے کی مہم چلانے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کی بیٹی کی تیراکی کے لباس میں تصاویر کی اشاعت بھی اسی حکومتی مہم کا حصہ ہے۔ محمدالبرادی نے مزید کہا کہ یہ اقدام بذات خود ملک میں تبدیلی کی ضرورت کو اجاگر کرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مصر میں بڑے پیمانے پر اصلاحات اور حقیقی جمہوریت کے قیام کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ بعض مصری اخبارات نے محمد البرادی کی بیٹی لیلٰی کی ایک پارٹی میں شرکت کی تصاویر
|
|
تفصیل...
|
|