تصاویر

Login

Online Users

None



مقبوضہ کشمیر:تودہ سکول پر گرنے سے 17 بھارتی فوجی ہلاک PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
بین الاقوامی خبریں
Monday, 08 February 2010 12:09
مقبوضہ کشمیر میں برفانی طوفان اور تیز ہوائوں کی وجہ سے ہائی آلٹیٹیوڈ وار فئیر سکول کی عمارت پر پہاڑی تودہ گر گیا جس کی وجہ سے سکول کی عمارت تباہ ہو گئی اور اس میں موجود بھارتی فوج کے 17 فوجی ہلاک اور 17 ہی زخمی ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق پیر کی صبح مقبوضہ کشمیر میں گلمرگ کی بلند ترین چوٹی کھلن مرگ پر برفانی طوفان تیز ہواؤں کی وجہ سے تودہ سکول پر گرا۔ بتایا جاتا ہے کہ سکول میں 400 افراد موجود تھے۔ محمکہ سیاحت نے خبر دار کیا ہے کہ تودے کھسکنے کا خطرہ ابھی بھی ہے۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.