تصاویر

Login

Online Users

None



سوائن فلو: دنیا بھر میں 6750 افراد ہلاک ہو ئے PDF Print E-mail
User Rating: / 0
PoorBest 
بین الاقوامی خبریں
Friday, 20 November 2009 16:39
جنیوا : دنیا بھر میں سوائن فلو سے 6750 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعہ کو یہ بات عالمی ادارہ صحت نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتائی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں سوائن فلو سے مزید 500 افراد کی ہلاکت کے بعد کل ہلاکتوں کی تعداد 6750 تک پہنچ گئی ہے۔ سوائن فلو سے سب سے زیادہ 4806 افراد امریکہ میں ہلاک ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایشیاءبحرالکاہل کے خطہ میں سوروں کے زکام کی وباءسے 1323 اور یورپ میں کم از کم 350 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔

 

 

 

Add New
Comments
Write comment
Name:
Email:  
Website:
Title:
UBBCode:
[b] [i] [u] [url] [quote] [code] [img] 
 
:angry::0:confused::cheer:B):evil::silly::dry::lol::kiss::D:pinch::(:shock::X:side::):P:unsure::woohoo::huh::whistle:;):s:!::?::idea::arrow:
 
Please input the anti-spam code that you can read in the image.