|
بین الاقوامی خبریں
|
|
Thursday, 19 November 2009 16:15 |
کابل : افغانستان کے صدر حامد کرزئی کی دوسری مدت کیلئے جمعرات کو ہونے والی حلف برداری کی تقریب کے وقت جنوبی افغانستان میں کاربم دھماکے میں دو امریکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ نیٹو کے ترجمان نے یہاں بتایا کہ جنوبی افغانستان میں دھماکہ عین اس وقت ہوا جب صدر حامد کرزئی کابل کے صدارتی محل میں اپنے عہدے کا حلف اٹھارہے تھے ۔ نیٹو کے ترجمان لیفٹیننٹ نکول میلڈز نے بتایاکہ کاربم دھماکہ صوبہ زابل میں ہوا۔
|