تصاویر

Login

Online Users

None



آپ کا دن کیسا رہیگا

تعارف:
پاکستانی شہرت یافتہ ماہِرروحانیات،ماہرِعلم ِنجوم،ریکی ماسٹر،ماہرِ علم الاعداد،ماہر دست شناس اور میڈیا کی ہردلعزیز شخصیت عامر میاں ہمارے محترم قارئین کےلئے اپنی خداداد صلاحیتوں اور پیشہ ورانہ مہارت کی بدولت خدمت کے توانا جذبے کے ساتھ حاضر ہیں۔جس کےلئے انہیں عوام الناس کے علاوہ اپنی ویب سائٹ www.astrohope.com (پاکستان کی پہلی مکمل اردو ہوروسکوپ ویب سائٹ) کا ساتھ بھی حاصل ہے ۔ میاں عامر روزانہ www.urdutimes.com کی وساطت سے ستاروں کی روشنی میں آپ کے دن کا احوال بتا ئیں گے۔

(نوٹ)آج کا دن کیسا رہیگا مکمل طور پر تفریحی پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے قارئین کیلئے پیش کیا جارہا ہے۔کسی بھی قسم کی کمی بیشی کا ادارہ ذمہ دار نہ ہوگا۔

منجانب:

اردو ٹائمز انتظامیہ