تصاویر

آج کا سوال

پاکستانی ایٹمی پروگرام کی نگرانی:کیا یہودی صحافی سیمور ہرش کے الزامات درست ہیں؟
 

Login

Online Users

None



جوہری تنازعہ،6 بڑی طاقتوں کی ایرانی رویے پرمایوسی
برسلز: دنیا کی چھ بڑی طاقتوں نے جوہری پیشکش کا مثبت جواب نہ دینے کے ایران کے رویے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کو یہاں سلامتی کے کونسل کے پانچ مستقل ممالک برطانیہ، چین، فرانس، روس، امریکہ کے علاوہ جرمنی کے سینئر حکام کا اجلاس ہوا، جس میں ایران کے جوہری پروگرام اور اقوام متحدہ کے جوہری ادارے آئی اے ای اے کی جانب سے افزودہ یورینیم کے بدلے میں ایندھن فراہم کرنے کی پیشکش پر غور و خوض کیا گیا۔
تفصیل...
Urdu News and Urdu Khabrain . Largetst Urdu newspaper in America
پاکستان میں ملاعمرکی موجود گی کی رپورٹ بےبنیاد قرار
پاکستان
Friday, 20 November 2009 17:25
اسلام آباد : پاکستان نے القاعدہ اور طالبان کی قیادت کی ملک میں موجودگی کی رپورٹوں کو مسترد کر دیا۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان عبدالباسط نے نجی ٹیلی ویژن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی روزنامے ”واشنگٹن پوسٹ“
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
بھارت سے بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں، قریشی
پاکستان
Friday, 20 November 2009 16:29
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے فوٹو سیشن نہیں بلکہ سنجیدہ اور بامقصد مذاکرات چاہتا ہے۔ملتان ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ چین اور امریکا بھی خطے میں امن چاہتے ہیں
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
ممبئی حملے،پاکستان تفتیشی کارروائی کی رفتار تیز کرے،بھارت
پاکستان
Friday, 20 November 2009 12:17
نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ پاکستان ممبئی حملے کے سلسلے میں اپنی تفتیش اور مقدمہ کی کارروائی میں ذرا تیزی سے کام لے امریکی شہری ڈیود ہیڈلی کے متعلق پوری تفتیش کے بعد ہی کچھ کہا جا سکتا ہے۔
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
ایشیاء،بحرالکاہل،آئندہ 20 سالوں میں 9 ہزار طیارے خریدنا پڑینگے
بین الاقوامی خبریں
Friday, 20 November 2009 11:36
سنگاپور : ایشیاء اور بحرالکاہل کی فضائی کمپنیوں کو مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر آئندہ 20 سالوں کے دوران 9 ہزار طیارے خریدنا پڑیں گے۔ جمعہ کو بوئنگ کے نائب صدر رینڈی ٹینتھ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ آئندہ بیس سالوں میں فضائی سفری سہولیات
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
سعودی حکومت 298پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا
پاکستان
Friday, 20 November 2009 10:33
لاہور: سعودی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم 298پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ۔ ڈی پورٹ ہونےوالوں میں 7بچے اور 11خواتین بھی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے ویزا کی مدت ختم ہونے اور عمرہ کی ادائیگی کے ویزے پر جا کر وہاں قیام
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
افغان سیکورٹی ذمہ داریوں کی تاریخ دینا قبل از وقت ہوگا،رابرٹ گیٹس
امریکہ
Friday, 20 November 2009 08:55
واشنگٹن : امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ افغانستان کی سیکورٹی افغان فورسز کے حوالے کرنے کی کوئی تاریخ دینا قبل از وقت ہو گا۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
ایران کویورینیم انکار پرمزید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑیگا،اوباما
امریکہ
Friday, 20 November 2009 07:36
واشنگٹن: امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ ایران ایک ماہ کے اندر عالمی برادی کی جانب سے دی گئی تجاویز پر عمل کرے۔ ایسا ممکن نہ ہونے پر ایران کو اور زیادہ مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے خبر دار کیا ہے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
سرزمین فلسطین عنقریب آزاد ہوگی، حماس
بین الاقوامی خبریں
Friday, 20 November 2009 05:40

بیت المقدس : فلسطینی تنظیم حماس نے عہد کا اظہار کیا ہے کہ وہ فلسطین کے حقوق کے حصول تک مزاحمت جاری رکھیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہاہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کے حقوق کے

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
ملاعمر کراچی میں روپوش ہے، امریکی اخبار کادعویٰ
پاکستان
Friday, 20 November 2009 05:09

واشنگٹن : امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے الزام عائد کیا ہے کہ ملا عمر کراچی میں روپوش ہیں ،اخبار نے تین موجودہ اور ایک سابق امریکی انٹیلی جنس حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے امریکی ڈرونزحملوں سے بچنے کے لیے ایک آنکھ

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
افغانستان، خودکش دھماکے میں 15 ہلاک، 36 زخمی
بین الاقوامی خبریں
Friday, 20 November 2009 02:23

کابل : افغان صوبہ ہرات کے شہر فراح میں خودکش دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے ہیں ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے فرح میں موٹر سائیکل خودکش دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جبکہ چھتیس زخمی ہوگئے جبکہ

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
سی آئی اے کے سربراہ پاکستان پہنچ گئے
پاکستان
Friday, 20 November 2009 01:39

اسلام آباد : امریکی سی آئی اے کے سربراہ لیون پنیٹادو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی سی آئی اے کے سربراہ لیون پنیٹا دو روزہ دورے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ لیون پنیٹا اپنے دورے کے دوران پاکستان کی اعلیٰ سیاسی اور فوجی قیادت سے

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
القاعدہ کی خفیہ زبان کو ڈی کوڈ کرنیکا دعویٰ
برطانیہ
Thursday, 19 November 2009 21:01
لند ن : برطانیہ کے خفیہ اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ القاعدہ رہنما وں کے رابطے کی خفیہ زبان کو ڈی کوڈ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ برطانیہ کے خفیہ اداروں نے انکشاف کیا ہے القاعدہ کے اسیر رہنما جیل میں قید کے دوران باہمی رابطے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
کرزئی فوج میں اضافہ کے مستحق نہیں،نینسی پلوسی
امریکہ
Friday, 20 November 2009 16:34
واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ افغان صدر حامد کرزئی نااہل ساتھی ہیں اور وہ امریکی فوج یا سویلین امداد میں بڑے پیمانے پر اضافہ کے مستحق نہیں۔ جمعہ کو قومی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
سی آئی اے کی سرگرمیوں کے ثبوت امریکہ کو پیش کیے
پاکستان
Friday, 20 November 2009 12:26
اسلام آباد : پاکستان نے ملک میں سی آئی اے کی سرگرمیوں کے ثبوت امریکہ کو پیش کردیئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے دورے پرآئے ہوئے سی آئی اے کے ڈائریکٹر لیون پینٹا نے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل شجاع پاشا سے ملاقات کی ۔
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
خواجہ سراﺅں کا شناختی کارڈ اوراثت میں حصہ دینے کی تجویز زیرغور
پاکستان
Friday, 20 November 2009 12:07
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ خواجہ سراﺅں کو وراثت میں حصہ دینے اور ان کو نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ کے اجراء کیلئے حکمت عملی تیار کی جائے جبکہ اٹارنی جنرل شاہ خاور نے عدالت کو بتایا ہے کہ خواجہ سراﺅں کے حقوق
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
جنوبی وزیرستان آپریشن،مزید 7شدت پسند ہلاک
پاکستان
Friday, 20 November 2009 10:52
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں مزید سات شدت پسند ہلاک اور متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ سکیورٹی فورسز نے جنڈولہ کے علاقے میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے۔ سرچ آپریشن کے دوران بھاری مقدا ر میں اسلحہ
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
چاکلیٹ ‘کولا مشروبات بچوں کی نشو نما کو متاثر کرتے ہیں
سائنس و ایجادات
Friday, 20 November 2009 09:33
لاہور: بچوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کا ایک اجلاس حکیم محمد جاوید رسول صدر پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کی زیر صدارت منعقد ہوا پروفیسر حکیم محمد اعجاز فاروقی اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے -
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
عالمی طاقتوں نے رویہ تبدیل نہ کیا تو تعاون نہیں کرینگے،ایرانی صدر
بین الاقوامی خبریں
Friday, 20 November 2009 08:42
تہران : ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ایرانی قوم جارجیت کی قائل نہیں اگر عالمی طاقتوں نے رویہ تبدیل نہ کیا تو تعاون کیلئے تیار نہیں ہونگے۔ جمعہ کو صوبہ مشرقی آزر بائیجان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام اپنے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
بھارت: ٹرین میں بم حملہ،2 افراد ہلاک،47زخمی
بین الاقوامی خبریں
Friday, 20 November 2009 06:42
نئی دلی: بھارت کے شہر جھاڑ کنڈ میں مسافر ٹرین میں بم حملے میں دو افراد ہلاک اور 47زخمی ہو گئے ۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہر جھاڑکنڈ میں مسافر ٹرین پر ماو باغیو کی جانب سے بم حملے میں دو افراد ہلاک جبکہ سنتالیس زخمی ہوگئے۔
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
امریکا پاکستان پر دباوٴبڑھائے، بھارت
بین الاقوامی خبریں
Friday, 20 November 2009 05:28

نئی دہلی : بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان سے مذاکرات ممکن ہیں مگر وہ اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کرائے۔امریکا کے دورے سے قبل روزنامہ واشنگٹن پوسٹ سے انٹرویو میں بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ امریکا
پاکستان
Friday, 20 November 2009 03:55

اسلام آباد : گیلیپ پاکستان کے تازہ سروے کے مطابق پاکستانی عوام کی اکثریت کا ماننا ہے کہ امریکہ ملک کے لئے بھارت اور طالبان سے بھی بڑا خطرہ ہے۔ستاون فیصد لوگوں نے امریکہ کو سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ۔ تازہ سروے کے مطابق ستاون فیصد پاکستانی امریکا کو

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
شمالی وزیرستان، ڈرون حملے میں 10 شدت پسند ہلاک
پاکستان
Friday, 20 November 2009 02:12

میرانشاہ : شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے قریب مچی خیل میں مشتبہ امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ ہوا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق میزائل حملے میں 10 شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جاسوس طیاروں کی جانب سے

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
کرزئی سےبہتری کی کوئی امید نہیں، عبداللہ عبداللہ
بین الاقوامی خبریں
Friday, 20 November 2009 01:23

کابل : افغانستان کے سابق صدارتی امید وار عبداللہ عبداللہ نے نئی حکومت میں شمولیت سے انکار کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے دوسری مدت کے لئے صدر منتخب ہونے کے بعد سابق صدارتی امید وار عبداللہ عبداللہ کو

تفصیل...
PDF Print E-mail
 
بیلجیئم وزیراعظم یورپی یونین کے صد رمنتخب
بین الاقوامی خبریں
Thursday, 19 November 2009 19:17
برسلز : بیلجیئم کے وزیراعظم ہرمن وین رومپے کو یورپی یونین کا صدر جبکہ برطانوی نژاد کیتھرین ایشٹون کو خارجہ امور کی سربراہ منتخب کر لیا گیا۔ جمعرات کو غیر ملکی ذرائع ابلاغ نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے
تفصیل...
PDF Print E-mail
 
مزید خبریں...
«StartPrev12345678910NextEnd»

Page 1 of 263