اشاعت کے باوقار 30 سال

آج کا دن تاریخ میں

واکس ویگن کی ابتدا

بھارت: 15 کلو سونا پہنے سرعام گھومتا انوکھا سادھو

بھارت: 15 کلو سونا پہنے سرعام گھومتا انوکھا سادھو

Location

Islamabad, Pakistan
Pakistan
PK

ممبئی: بھارت میں ایک ہندو سادھو تین کروڑ روپے مالیت کا سونا پہن کر سرعام گھومتا پھرتا ہے، یہ ہے دہلی کا ایک بزنس مین سدھیر کمار جو سنیاس کے بعد ہندو سادھو بن گیا، تریپن سال کا یہ ہندو سادھو گولڈن بابا کہلاتا ہے اور اس کی وجہ سونا ہے جسے پہن کر وہ سرعام گھومتا ہے۔ سادھو کے چیلوں کے مطابق گولڈن بابا ساڑھے پندرہ کلو وزنی سونے کے زیوارت پہنتے ہیں جن کی مالیت تقریبا تین کروڑ بھارتی روپے ہے۔ ہندو سادھو کے پچیس چیلے ان کی حفاظت کرتے ہیں، ان محافظوں کے مطابق گولڈن بابا مذہبی رسومات کی ادائیگی کے دوران بھی یہ زیوارت نہیں اتارتے۔

Comments

yasir.arshid@gmail.com's picture
Oh
Submitted by [email protected].. on Fri, 08/19/2016 - 12:52
yasir.arshid@gmail.com's picture
m
Submitted by [email protected].. on Mon, 08/29/2016 - 21:12
yasir.arshid@gmail.com's picture
$
Submitted by [email protected].. on Mon, 08/29/2016 - 21:12
yasir.arshid@gmail.com's picture
Hmm
Submitted by [email protected].. on Sat, 08/20/2016 - 20:43
yasir.arshid@gmail.com's picture
Oh
Submitted by [email protected].. on Sat, 08/20/2016 - 23:27
yasir.arshid@gmail.com's picture
*
Submitted by [email protected].. on Sat, 08/20/2016 - 23:27
yasir.arshid@gmail.com's picture
$
Submitted by [email protected].. on Mon, 08/29/2016 - 21:11