یورپ میں برفباری اور سردی سے ساٹھ ہلاک
Wed, 02/01/2012 - 18:09 — waheed.murad
مشرقی یورپ میں طوفانی برفباری اور سردی کی شدی لہر کے باعث60 افراد ہلاک ہوگئے.اطلاعات کے مطابق مشرقی یورپ کے بعض حصوں میں درجہ حرارت منفی 20 سے بھی گر گیا ہے۔ حکام نے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ گھروں کے اندر رہنے کی ہدایت کی ہے، بعض بس اسٹیشنوں پر ہیٹر نصب کئے جارہے ہیں۔ سردی کی شدید لہر کے باعث مشرقی یورپ کے تمام ممالک میں نظام زندگی بری طرح مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔


Post new comment