ہانگ کانگ: فلم دی لیڈی کا پریمیئر
Sun, 02/05/2012 - 15:25 — fazal.masood
ہانگ کانگ: ہانگ کانگ میں فلم دی لیڈی کا پریمیئر ہوا جس میں اس کی لیڈ اداکارہ مشل یوح اور ڈائریکٹر لووک بیسن نے شرکت کی۔ دی لیڈی کی کہانی مینمار کی سیاسی لیڈر آنگ سان سوچی کی ذاتی زندگی پر بنائی ہوئی ہے۔ سوچی نے اپنے اس کٹھن سفر میں بہت مصائب سہے اور اس سے ان کی زندگی بیحد اثرانداز ہوئی۔ ان کے قریبی لوگ کن مشکلات سے گزرے اس کو خوب انداز میں فلمایا گیا ہے۔ فلم تھائی لینڈ اور میانمار کے بورڈر پر بنائی گئی ہے۔


Post new comment