کینیڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان جمی ہنسرا مستعفی
Sat, 02/18/2012 - 04:56 — niyar
ٹورنٹو:کینیڈا کی کرکٹ ٹیم کے کپتان جیمی ہنسرا نے ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق جیمی ہنسرا نے کہا ہے کہ وہ اپنے کھیل پر زیادہ سے زیادہ توجہ دینا چاہتے ہیں اور اس لئے انہوں نے استعفیٰ دیا ہے انہوں نے کہا کہ اب وہ کینیڈا کی کرکٹ ٹیم کے لئے کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلیں گے اور کینیڈا کرکٹ کی کامیابی کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ جیمی ہنسرا 13 مارچ سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والے ورلڈ ٹی ٹونٹی کوالیفائرز میں کینیڈا کی اعلان کردہ چودہ رکنی ٹیم میں شامل ہیں۔


Post new comment