کچھ خاص آرٹ گیلری میں میوزیکل کنسرٹ
Sat, 02/04/2012 - 02:37 — niyar
اسلام آباد:کچھ خاص آرٹ گیلری میں میوزیکل کنسرٹ منعقد ہوا۔ کنسرٹ میں معروف آرٹسٹ نے سارنگی بجا کر حاضرین کو محظوظ کیا۔ کچھ خاص آرٹ گیلری ثقافت کے فروغ کے لئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے اور اس سلسلہ میں میوزیکل پروگراموں کے علاوہ مختلف نمائشیں بھی منعقد ہوتی ہیں۔


Post new comment