چترال میں 5.4 شدت کا زلزلہ
Sat, 02/04/2012 - 09:43 — waseem
پاکستان کے شمالی علاقے چترال میں صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ چار ریکارڈ کی گئی تھی۔ جبکہ اس کا مرکز افغان تاجک سرحد کے قریب واقع ہے۔ زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی۔ ابتدائی اطلاعات میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔


Post new comment