پاکستانی کمیونٹی ٹرن آئوٹ بہتر کر سکتی ہے، شہزادہ بینظیر
Wed, 04/27/2011 - 18:10 — adminپیپلز پارٹی کینیڈا کے رہنما شہزادہ بینظیر نے کہا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی ٹرن آئوٹ کو بہتر کرنے میں بھرپور کردار ادا کرسکتی ہے کیونکہ یہاں پر لاکھوں کی تعداد میں پاکستانی آباد ہے اور انہیں پاکستان کی طرح یہاں پر اپنے ووٹ کا ضیاء نہیں کرنا چاہیے ٹرن آئوٹ میں یہ بات اہمیت کی حامل ہو گی کہ یہاں پر کتنے پاکستانی آباد ہیں اور ان کا ٹرن آئوٹ کتنا رہا ہے خواتین سمیت نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو بھی الیکشن کے عمل میں بھرپور حصہ لینا چاہیے ۔

