پاکستانی عوام اپنے ووٹ کا صیح استعمال کریں،دانیال ابراہیم




پیپلز پارٹی کینیڈا کے سیکرٹری جنرل دانیال ابراہیم نے کہا ہے کہ الیکشن کے دن تمام معاملات کو ایک طرف رکھ کر پاکستانی عوام کو اپنا ووٹ کاسٹ کرنا چاہیے جانبداری کا مظاہرہ نہیں ہونا چاہیے ہم پاکستانی ہیں اور یہ تب ہی سچ ثابت ہوگا کہ جب ہم اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں گے جتنی محبت ہم پاکستان سے کرتے ہیں اتنی ہی محبت ہمیں کینیڈا سے بھی کرنی چاہیے یہاں پر ہمیں ہر قسم کی آزادی حاصل ہے خصوصاً مذہبی آزادی ہمیں حاصل ہے اور ہمیں کہیں پر بھی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا انہوں نے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو اپنے امیدواروں کے چنائو میں ان کے منشور کا جائزہ لینا چاہیے ۔



Copyrights © 2012 Urdutimes.com
Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu News Website in America.