ودیا کی نئی فلم کے پہلے گانے کی ویڈیو ریلیز




ممبئی: بالی ووڈ کی سپرہٹ فلم ڈرٹی پکچر میں اپنی اداکاری اور منفرد روپ سے چونکا دینے والی اداکارہ ودیا بالن کی نئی فلم کہانی کے پہلے گانے آمری شوتی پول چی کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  اس فلم میں ودیا بالن ایک حاملہ خاتون کا کردار ادا کر رہی ہیں جو اپنے گمشدہ شوہر کو کولکتہ شہر میں ڈھونڈنے آتی ہے توقع کی جا رہی ہے کہ اس فلم میں بھی ودیا ایک چونکا دینے والے روپ میں نظر آئینگی جو نو مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

Post new comment

  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Allowed HTML tags: <a> <em> <strong> <cite> <code> <ul> <ol> <li> <dl> <dt> <dd>
  • Lines and paragraphs break automatically.

More information about formatting options



Copyrights © 2012 Urdutimes.com
Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu News Website in America.