نیویارک: نائٹ کلب میں جھگڑا، مناکو کا شہزادہ زخمی
Tue, 02/21/2012 - 03:36 — shahzad
نیویارک: مناکو کے شہزادہ پیریک یسیرارگی ایک نائٹ کلب میں جھگڑے کے بعد زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ گئے۔ ان کی مین ہٹن کلب کے سابق مالک ایڈم ہوک سے لڑائی ہوگئی تھی۔ ہوک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔


Post new comment