ناہید رضوی کے گھر محفل میلاد کاانعقاد
Wed, 02/16/2011 - 23:16 — adminٹورانٹو (نمائندہ خصوصی ) حضور رسالتماب سرور کونین سرکار دوجہاں کے جشن ولادت کے موقع پر گزشتہ ہفتے ناہید رضوی کے گھر پر محفل میلاد کا انعقاد ہوا محترمہ غوثیہ بیگم عذرا ریاست عظمی فاطمہ کے ساتھ محفل میں شریک خواتین بیگم نورعسکری ' ناہید اسلام'شاہدہ'صائمہ 'شمائلہ 'نائلہ'عالیہ'شمائلہ خالداوردیگر معززخواتین نے نہایت عقیدت واحترم اور جوش وخروش سے حمد اور سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور نعتیں درود اور سلام کا نذرانہ پیش کیا محترمہ سلمہ بیگم نے ذکر کی فضیلت اور میلاد کی محفل کی خصوصیت اوراہمیت پر بیان پیش کیا تقریب کا اختتام مناجات اور دعا کے ساتھ کیا گیا ۔

