موٹاپا مستقبل میں صحت کے حوالے سے بڑا چیلنج




عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتا موٹاپا مسقبل میں صحت عامہ کے لئے بڑا چیلنج ہو گا۔ تیسری دنیا کے ممالک سمت دنیا میں موٹاپا، ذیابیطیس، سرطان اور دل کے امراض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ماضی میں سمجھا جاتا تھا کہ یہ بیماریاں امیروں یا کھاتے پیتے لوگوں کی ہوتی ہیں لیکن اب غریب یا درمیانی آمدنی والے افراد بھی اکثر موٹاپے یا  دل کے امراض میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اس لئے آنے والے دنوں میں یہ بیماریاں زندگی کیلئے بڑے خطرہ ہو گا۔ عالمی اداراہ صحت نے اس اہم مسئلہ کے حل کے لئے اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔

Post new comment

  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Allowed HTML tags: <a> <em> <strong> <cite> <code> <ul> <ol> <li> <dl> <dt> <dd>
  • Lines and paragraphs break automatically.

More information about formatting options



Copyrights © 2012 Urdutimes.com
Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu News Website in America.