مصر: فٹ بال میچ میں تصادم، 80 ہلاک
Thu, 02/02/2012 - 00:14 — niyar
قاہرہ: مصر میں فٹ بال میچ کے دوران تماشائیوں میں تصادم، 80 ہلاک، سیکڑوں زخمی۔ تفصیلات کے مطابق مصر میں دو مقامی ٹیموں المصری اور اللحیری کی ٹیموں کے درمیان فٹ میچ کھیلا جا رہا تھا کہ اس دوران تماشائیوں میں تصادم کے باعث 80 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے تصادم کے بعد مشتعل تماشائیوں نے سٹیڈیم کو آگ لگا دی ہلاک ہونیوالوں میں سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں مصری حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ تر ہلاکتیں دم گھٹنے اور گہرے زخم آنے کے باعث ہوئیں۔


Post new comment