شرٹ اتارنے کو برا نہیں سمجھتا،علی ظفر
Fri, 02/03/2012 - 15:30 — fazal.masood
ممبئی: پاکستانی اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں سین کی ڈیمانڈ کے مطابق شرٹ اتارنے کو برا نہیں سمجھتے۔ علی ظفر نے ممبئی میں میڈیا کو بتایا کہ اگر کردار کی ڈیمانڈ ہو تو شرٹ اتارنے میں کوئی برائی نہیں۔ انھوں نے کہا کہ نئی فلم لندن، پیرس نیویارک میں ایک سین کی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کیلئے انھوں نے شرٹ اتاری ہے۔ تاہم اس کیلئے انھیں دس دن تک مسلسل ٹریننگ اور خصوصی غذا استعمال کرنا پڑی ہے۔


Post new comment