شام: سکیورٹی فورسز کے حملوں میں 217 افراد ہلاک
Sat, 02/04/2012 - 08:19 — niyar
دمشق: شام میں سکیورٹی فورسز کے حملوں میں 217 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شام کے شہر حمص میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی فائرنگ اور بمباری سے 105 افراد ہلاک ہوئے اور حمص کے ضلع خالدیہ میں سکیورٹی فورسز کے حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 107 ہے۔ انسانی حقوق کے مبصرین کے مطابق شام کی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 217 ہو گئی ہے


Post new comment