سکائوٹس کے جنسی استحصال الزامات کی تحقیقات
Sat, 02/18/2012 - 04:47 — niyar
اونٹاریو:سکائوٹ رہنمائوں کی طرف سے ماضی میں جنسی استحصال کے الزامات کی اونٹاریو صوبائی پولیس کی جانب سے تحقیقات۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ اسے دو ہفتے قبل سکائوٹس کی جانب سے ایک خط موصول ہوا ہے جس میں الزامات کی تفصیل اور تحقیقات کی درخواست کی گئی ہے۔ سکائوٹس کینیڈا کا کہنا ہے کہ جنسی شکایات کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں۔ پولیس نے ابھی تک تحقیقات کے بارے میں نہیں بتایا اور نہ ہی یہ بتایا ہے کہ کتنی شکایات موصول ہوئی ہیں


Post new comment