سمندر زہریلے ہوگئے، جانوروں اور پودوں میں 30 فیصد کمی




وینکوور: کینیڈا میں جاری سائنسی ترقی پر امریکی ایسوسی ایشن کی کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ سمندر تیزی سے زہریلے ہو رہے ہیں اور سمندروں میں کاربن ڈائی آکسائیڈ بڑھ گئی ہے اور ان میں پائے جانے والے جانوروں اور پودوں میں 30 فیصد کمی ہوگئی ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ سیل اور دیگر جاندار نسلیں طفیلی جانوروں کی وجہ سے معدوم ہو رہی ہیں جبکہ بکری، گائے، بلی اور کتے طویل اور عام بیماریوں کی وجہ سے متاثر ہو رہے ہیں۔ سمپوزیم کے کئی سیشن ہوئے آخر میں سمندر کے بارے میں ماہرین نے کہا کہ سمندر زہریلے ہو رہے ہیں جس کے باعث آب و ہوا پر بھی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ برطانوی ماہر جسن ہال سپنسر کا کہنا تھا کہ سمندر میں ڈرامائی تبدیلیاں ہو رہی ہیں

Post new comment

  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Allowed HTML tags: <a> <em> <strong> <cite> <code> <ul> <ol> <li> <dl> <dt> <dd>
  • Lines and paragraphs break automatically.

More information about formatting options



Copyrights © 2012 Urdutimes.com
Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu News Website in America.