روس اور چین نے شام کیخلاف قرارداد ویٹو کر دی
Sat, 02/04/2012 - 23:45 — niyar
نیویارک: سلامتی کونسل میں شام کیخلاف قرارداد روس اور چین نے ویٹو کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے خلاف قرار داد میں شامی صدر بشار الاسد سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سلامتی کونسل کے 13 ارکان شام کے خلاف سخت قرار داد کے حق میں ووٹ دیا۔ پاکستان نے شام کیخلاف قرارداد کی حمایت میں ووٹ دیا جبکہ روس اور چین نے دوسری دفعہ قرارداد کو ویٹو کیا ہے۔


Post new comment