روسی کوہ پیما کے ٹو سر کرینگے
Sat, 02/04/2012 - 18:35 — farooq
اسکردو : روسی کوہ پیما ٹیم دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے2 سر کرنے کے لئے اسکردو پہنچ کر مہم جوئی میں مصروف عمل ہے۔15 رکنی ٹیم کے ٹو سر کرنے کے لئے کمپ نمبر 3 تک پہنچ چکی ہے اس سلسلے میں تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کورڈینٹر ایڈونچر ٹور پاکستان نے بتایا موسم کی خرابی کے سبب کوہ پیما ٹیم کو آگے بڑھنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مہم جوئی کے دوران ایک کوہ پیما کی دونوں ہاتھوں کی انگلیاں سردی سے جل گئی ہیں۔ روسی کوہ پیما ٹیم کی مہم جوئی اکیس مارچ کو اختتام پذیر ہو گی۔


Post new comment