رنگین کاسٹیوم پہنے کتوں کی پریڈ
Thu, 02/16/2012 - 12:54 — fazal.masood
نیویارک: امریکا میں منعقد ایک پیٹ پریڈ میں ایک ہزار تین سو چھبیس رنگ برنگی کاسٹیوم پہنے کتوں نے شرکت کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ اس موقع پر اپنے مالکوں کے ہمراہ آئے ان تمام کتوں نے جدید فیشن اور انداز سے ہم آہنگ لباس، ٹوپی، رومال، چشمے اور دیگر دیدہ زیب اشیاء پہن کر نا صرف سب کو حیران کیا بلکہ تفریح ہی تفریح میں یہ عالمی کارنامہ بھی اپنے نام کر لیا۔ ماڈلز کی طرح ادائیں دکھاتے ان کتوں کو دلچسپ کاسٹیوم زیب تن کیے کتوں کے سب سے بڑے اجتماع کی حیثیت سے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کر لیا ہے۔


Post new comment