تو قع ہے کہ نئی حکومت امیگریشن جیسے مسائل حل کرے گی، مرزا منصور احمد




پیپلز پارٹی کینیڈا کے صدر مرزا منصور احمد نے کہا ہے کہ ہمیں توقع ہے کہ نئی حکومت امیگریشن جیسے مسائل کے حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی ووٹنگ کا عمل شفاف ہونا چاہیے تا کہ اقوام عالم میں کینیڈا میں ہونے والے الیکشن کے حوالے سے ایک پیغام جاسکے کہ یہ الیکشن صاف شفاف ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کو بھرپور طور پر الیکشن میں حصہ لینا چاہیے خصوصاً خواتین کا ووٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے خواتین کو اپنا ووٹ ضرور کاسٹ کرنا چاہیے تا کہ الیکشن کے عمل میں دلچسپی پیدا ہو اور ٹرن آئوٹ میں بہتری ہو۔



Copyrights © 2012 Urdutimes.com
Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu News Website in America.