برطانیہ، بریڈ فورڈ میں غیرت کے نام پر 2 افغان قتل




 بریڈ فورڈ: برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں غیرت کے نام پر دو افغان باشندوں کو قتل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق شمالی برطانیہ میں مقیم افغان باشندوں پر ایک ٹیکسی ڈرائیور کی بیوی سے تعلقات کا شبہ تھا۔ وکیل استغاثہ کے مطابق دونوں افراد کو ٹیکسی ڈرائیور کے گھر پر قتل کیا گیا اور ٹیکسی ڈرائیور نے اپنی وین میں لاشیں قریبی قصبے منتقل کیں۔ وکیل کا کہنا ہے کہ ٹیکسی ڈرائیور دونوں افراد کو قتل کر کے پاکستان فرار ہوگیا۔

Post new comment

  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Allowed HTML tags: <a> <em> <strong> <cite> <code> <ul> <ol> <li> <dl> <dt> <dd>
  • Lines and paragraphs break automatically.

More information about formatting options



Copyrights © 2012 Urdutimes.com
Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu News Website in America.