ایران: طیارہ شکن کروز میزائل بنانے شروع
Sun, 02/05/2012 - 07:25 — shahzad
تہران: ایران نے بڑے پیمانے پر جہاز شکن کروز میزائل بنانے شروع کر دیئے ہیں۔ سرکاری ٹی وی کی ویب سائٹ کے مطابق ظفر کروز میزائل درمیانے فاصلے تک مار کرنے والا جہاز شکن میزائل ہے جو بڑے اور درمیانے جنگی جہازوں کو تباہ کر سکتا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق ظفر کروز میزائل کی پیداوار بڑے پیمانے پر شروع کر دی گئی ہے۔


Post new comment