افغان جنگ میں اٹھارہ سوفوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف




 امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے افغانستان میں دہشتگردی کیخلاف جنگ کے دوران اپنے 1883 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے، گزشتہ روز جاری کی گئی فہرست میں افغانستان میں جاری جنگ کے دوران تازہ ترین ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تفصیلات جو جاری کی گئی ہیں ان میں انٹیلی جنس، آرٹلری اوردیگر یونٹوں سے تعلق رکھنے والے فوجی شامل ہیں، امریکہ کی قیادت میں ایک لاکھ 30 ہزار غیر ملکی فوجی دس سال سے افغانستان میں طالبان عسکریت پسندی کیخلاف لڑ رہے ہیں اور فوجی ذریعے سے مسائل حل نہ ہونے پر اب طالبان سے مذاکرات کا سلسلہ بھی شروع کیا گیا ہے۔

Post new comment

  • Web page addresses and e-mail addresses turn into links automatically.
  • Allowed HTML tags: <a> <em> <strong> <cite> <code> <ul> <ol> <li> <dl> <dt> <dd>
  • Lines and paragraphs break automatically.

More information about formatting options



Copyrights © 2012 Urdutimes.com
Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu News Website in America.