لاہور :سعودی عرب کے 71سالہ مفتی اعظم الشیخ عبد العزیز بن عبد اللہ آل الشیخ گزشتہ 31 سال سے میدان عرفات میں و اقع مسجد نمرہ میں حج کا خطبہ دے رہے ہیں' انہوں نے پہلی مرتبہ 1981ء ( 1402ہجری) میں حج کا خطبہ دیا اور یہ سلسلہ آج تک جاری ہےـ وہ تفصیل ...
حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ اللہ کے رسولۖ نے فرمایا
1۔ جس مومن بندے نے ایک دن کا اعتکاف کیا اللہ تعالیٰ اسکو دوزخ سے دور کر دیگا۔ (طبرانی)
2۔ حضرت عبداللہ ہی سے روایت ہے نبی کریم کا ارشاد گرامی ہے جس کسی نے کسی اہل حاجت کی تفصیل ...
خالد پرویز
قرآن حکیم کی سورة آل عمران میں ارشاد ربانی ہے:
(ترجمہ) ''اللہ کی عبادت کیلئے بیت اللہ کا حج لوگوں پر فرض ہے اور ہر اس مردو عورت پر فرض ہے جس کو وہاں پہنچنے کی استطاعت ہو۔ اور جس نے اس کا انکار کیا تو بے شک اللہ تفصیل ...
فاروق احمد
واقعہ معراج رسول اکرم کی حیات اطہر کا اہم ترین واقعہ ، ایک عظیم الشان معجزہ ہے، جو انسانی عقل و قیاس کی حدود سے بالا تر ہے۔ قرآن پاک میں سورہ بنی اسرائیل میں واقعہ معراج کا ذکر یوں کیا گیا ہے " پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو تفصیل ...
سرزمین عرب پر بچوں کے قتل کی جو ظالمانہ رسم رائج تھی' اسے آپۖ نے ہمیشہ کے لیے ختم کردیا۔ آپۖ نے اپنی شفقت' محبت اور انسیت کا اظہار یوں فرمایا: ''وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹو ں پر شفقت نہ کرے۔''
ظہور اسلام تفصیل ...
(مولانا عنایت اللہ محمد طاہر (ترکی
مسلم شریف کی ایک حدیث میں وضاحت سے فرمایا گیا کہ وہ ہم میں سے نہیں جس کی زبان و ہاتھ سے کسی کو تکلیف پہنچے۔ یہاں یہ واضح کیا گیا ہے کہ انسانی حقوق کے تحفظ میں کسی بھی قسم کا سمجھوتہ تفصیل ...
مل جل کر رہنے اور اکٹھے زندگی گزارنے کا نام معاشرہ ہے۔ حضوراکرم ۖنے امت مسلمہ کو مسلم معاشرہ کی ایسی خصوصیات عطا فرمائیں کہ جن سے انسان کو محض اپنے زندہ رہنے کے لیے ہی نہیں بلکہ اپنی زندگی کے ساتھ ساتھ دوسروں کی زندگی میں بھی مکمل تفصیل ...
حضور اکرم ۖام المومنین سیدہ خدیجة الکبریٰ کے بارے میں ارشاد فرماتے ہیں کہ جب لوگوں نے مجھ پر ایمان لانے سے انکار کیا تو وہ مجھ پر ایمان لائیں، جب لوگوں نے مجھے معاش سے محروم کر دیا تو انھوں نے مال سے میری مدد کی۔
مولانا تفصیل ...
حضر ت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسولۖ اللہ نے فر مایا، قسم ہے اس کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جو شخص اللہ کی راہ میں زخمی ہو گا اور اللہ تعالیٰ اس شخص کو خوب جانتا ہے جو اس کی راہ میں زخمی ہوتا ہے وہ قیامت کے دن اس حالت میں اٹھایا جایگا، کہ تفصیل ...
حضرت ابو ذرغفاری فرماتے ہیںکہ عبادات میں دعا کی وہی حیثیت ہے جو کھانے میں نمک کی ہے۔
دین اسلام میں دعا کی بری اہمیت ہے ۔ اسے عبادت کا مغز کہا گیا ہے۔ حضرت انس روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرمۖ نے ارشاد فرمایا،
ترجمہ:''دعا عبادت کا مغز تفصیل ...
آپ کا اسم گرامی ''علی'' ہے ابو الحسن آپ کی کنیت ہے اور داتا گنج بخش آپ کا مشہور ترین لقب ہے۔ حتیٰ کہ اکثر لوگ آپ کو آپکے نام ''علی'' کی بجائے آپ کے لقب ''داتا گنج بخش'' سے ہی جانتے ہیں۔ آپ افغانستان کے مشہور شہر غزنی میں 400ھ کے لگ بھگ میں پیدا تفصیل ...