آپ کا یہ ہفتہ

یہ ہفتہ ملا جلا رہے گا،اگر آپ کسی سے شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ وقت بہتر نہیں ہے اور ساتھ ساتھ رکاوٹیں بھی پڑیں گی۔ بدھ کے دن اگر آپ اپنی قابلیت پر بھروسہ کریں تو جو کامیابی آپ حاصل کریںگے وہ کافی عرصہ تک ساتھ رہے گی۔ جمعرات اور جمعہ کے دن اچانک تفصیل ...

Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu newspaper in America

پیر اور منگل فیملی کے ساتھ اوربدھ، جمعرات دوستوں کے ساتھ پارٹی میں گزرے گا۔ نوکری پیشہ افرادکو اپنے کام میں کافی محنت کرنا پڑے گی۔ بیرون ملک کا سفر کرنے کے لیے وقت بہتر ین ہے اس ہفتے دوستوں کو آپ کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ آپ کو چاہیے کہ ان کی مدد کر تفصیل ...

اس ہفتے آپ کو سٹہ بازی سے دور رہنا چاہیے ورنہ آپ کو اس کا بڑ ا نقصان ہو سکتاہے ۔ہفتے کے شروع کے دن اچھے گزریں گے اور آپ دوستوں اور کزنز کے ساتھ انجوائے کریں گے۔ بدھ اورجمعرات کا دن جائیداد کی فروخت کے لحاظ سے کافی اہم ہو گا۔ اس کے علاوہ دوسرے شہر تفصیل ...

یہ ہفتہ آپ کے اگلے چند ہفتوں میں سب سے اہم ہے۔ اگر آپ بیرون ملک جانا چاہتے ہیں تو اس ہفتے آپ کو فیصلہ کر لینا چاہیے ورنہ آگے چل کر مشکل پیش آسکتی ہے ۔اس ہفتے کوئی پرانا دوست یا محبت واپس آپ کی زندگی میں آسکتی ہے۔ مذہب کی طر ف رجحان بھی رہے گا اور تفصیل ...

اس ہفتے تھوڑے سے تھکے ہوئے ہوں گے۔ کام کی مصروفیات اور گھریلو مصروفیات کی وجہ سے نیند کی کمی کا شکار رہیںگے ،جس سے آپ کے موڈ میں چڑچڑاپن آ سکتاہے۔ اس کے علاوہ جائیداد کی خرید و فروخت کے متعلق بھی کاغذات کی وجہ سے پریشانی ہو سکتی ہے۔ گھریلو مسائل تفصیل ...

نیا تعلق بن سکتا ہے آپ کے لیے ٹھیک نہیں ہے نظر انداز کر دیجیے گا، اس ہفتہ سفر میں دیر ہو سکتی ہے۔ اگر آپ سفر کرنا چاہتے ہیں، تو اگلے مہینہ تک سفر کرنا آپ کے لیے بہتر رہے گا۔ اس ہفتے کے زیادہ دن آپ کافی دلکش دکھائی دیں گے اور مصروف بھی ۔ کاروباری تفصیل ...

یہ ہفتہ نارمل گزرے گا، اس ہفتہ کسی سے کوئی بھی ایسی کمٹمنٹ مت کریں جس کو آپ  پورا نہ کر سکیں۔ سرمایہ کاری کرنے میں جلد بازی مت کریں کیونکہ کسی بھی قسم کی جلد بازی نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ ثور خواتین کا ہفتہ گھریلو مصروفیات میں گزرے گا۔ اس ہفتے تفصیل ...

بہت سارے رکے ہوئے کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے۔ اس ہفتہ کسی کے ساتھ سنجیدہ قسم کی گفتگو ہو سکتی ہے۔ اس بحث کا موضوع مالی معاملا ت سے متعلق ہو سکتاہے ۔جائیداد کا کوئی مسئلہ ہو سکتا ہے۔ اگر آپ نے دوسرے کے نقطہ نظر کو رد کیا تو یہ مسئلہ کافی تفصیل ...

یہ ہفتہ بہت مصروف گزرے گا بالخصوص ہفتے کے شروع کے دن۔ جمعرات اور جمعہ کے دن آپ کی کسی ایسے شخص یا دوست سے ملاقات ہو سکتی ہے جو دوسرے شہر سے آئے گا۔ اس کی باتیں سنیں ضرور لیکن ان باتوں پر یقین مت کریں ۔ہفتہ کا دن اپنے دوستوں کے ساتھ گزاریں تو تفصیل ...

کسی کی بات سے آپ کا دل دکھی ہوسکتاہے اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتاہے۔آمدنی میں کافی اضافہ ہو گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ کا کسی بڑے شہر سے تعلق ہے تو بدھ سے لے کر جمعے تک کا وقت آپ کے لیے بہترین ہو سکتاہے۔ جدی حضرات کا یہ ہفتہ نیا تعلق بن جانے کے تفصیل ...

دوسروں کی مدد کرتے دکھائی دیں گے۔ یہ ہفتہ آپ کو مذہب کی طرف راغب کر دے گا۔ طالب علموں کے لیے یہ ہفتہ نارمل رہے گا۔ بد ھ اور جمعرات کو آپ کو کوئی پرپوز کرے گا۔ ہو سکے تواس کا پرپوزل قبول کر لیں۔ آپ کا دوسرے ملک کا سفر بھی ہو سکتاہے۔ اس کے علاوہ تفصیل ...



Copyrights © 2012 Urdutimes.com
Urdu News and Urdu Khabrain . Largest Urdu News Website in America.